بڑے شہروں میں دن بھر کام کاج سے فراغت کے بعد ہی عوام بازار کا رخ کرتے ہیں ۔ *امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری* ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان

 ارجنٹ ٹکرز :

*تحریک لبیک پاکستان*

*کراچی ڈویژن*

مورخہ : 2022-12-21

بوقت :  01:50







حکومت فلفور رات 8 بجے کاروبار بند کرنے کا اعلان واپس لے کر تاجر برادری اور عوام کو مزید سہولیات فراہم کرے۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


ملک پر مسلسل قابض سیکولر سود خور جماعتوں نے ملک کو معاشی تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا۔ 

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


حکومت اپنی نا اہلی چھپانے کے لئے تاجروں کا معاشی قتل عام بند کرے۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


حکومت اپنی لوٹ مار اور كرپشن بند کرنے کے بجاۓ تاجروں کا روزگار بند کرنے پر تلی ہوئی ہے۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


عوام کو سہانے خواب دکھا کر اقتدار پر قابض ہونے والی جماعتوں نے ملک کو بدترین حالات سے دو چار کر دیا۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


تاجر برادری کو اعتماد میں لئے بغیر فیصلے کرنا حکومت کی بد انتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


حکومتی وزراء اربوں روپے، سرکاری دوروں کے نام پر سیر سپاٹوں کے بجاۓ توانائی بحران پر قابو پانے میں صرف کرتے تو حالات مختلف ہوتے۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


ملک کی غریب عوام بالخصوص دیہاڑی دار طبقہ حکمرانوں کی معاشی دہشت گردی کے سبب ہونے والی خوفناک مہنگائی کے عفریت میں دھنس چکا ہے۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


بڑے شہروں میں دن بھر کام کاج سے فراغت کے بعد ہی عوام بازار کا رخ کرتے ہیں ۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


حکومتی ناقص حكمت عملی تاجر برادری سمیت عوام کو مزید مشکلات سے دوچار کردے گی ۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان


ٹی ایل پی تاجر برادری کے ہر لائحہ عمل کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی ۔

*امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری*

ایم پی اے تحریک لبیک پاکستان







Comments