*
تمام غیورمسلمانوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ
!*
آپ کی توجہ ایک ایمانی معاملے کی طرف مبذول کروانا مقصود ہے براہ کرم پوری تحریر بغورپڑھ کر اپنے ہردوست احباب تک پہنچائیے.........
عرصہ دراز سے سوشل میڈیا پر ناموس رسالت و عقیدہ ختم نبوت پر بڑے گھناؤنےانداز سےحملے ہورہےہیں.......
اس حوالےسے اکثراحباب اپنے تئیں کوشش کررہے ہیں کہ یہ گستاخیاں کرنےوالے بدبخت عناصر کو کیفرکردارتک پہنچایا جائے........
سوشل میڈیا پر موجود گستاخانہ مواد حذف کیا جائے۔
مگر۔۔۔۔۔۔ اس حوالے سے احباب کی سنجیدگی پہلے ضروری ہے آپ کو یہ جاننا چاہئے کہ یہ سلسلہ کیسے روکا جا سکتا ہے
محض شور شرابے سے ہرگز کام نہیں ہونے والا بلکہ مستقل بنیادوں پہ محنت کرکے ان گستاخوں کے خلاف قانونی کاروائیوں میں حصہ لینا ضروری ہے.........
مگر اس معاملے پر اکثرمتعلقہ اداروں میں کوئی شنوائی نہیں کی جاتی ضرورت اس امرکی ہےکہ پاکستان بھرمیں منظم انداز میں کام کیا جائے۔..........
*حال ہی میں معاملےکی نزاکت کو دیکھتے ہوئے ہماری ٹیم کی وزارت آئی ٹی پی ٹی اے ایف آئی اے کے اعلی افسران سےمیٹنگ ہوئی اس میٹنگ میں ناموس رسالت و عقیدہ ختم نبوت کے حساس موضوع پر سیراصل گفتگو ہوئی میٹنگ میں اہم فیصلےکئے گئے*
ملک عزیز پاکستان میں اس وقت سائبر کرائمز کےحوالے سے15 تھانے موجود ہیں جن میں ناموس رسالت و عقیدہ ختم نبوت کےحوالےسے خصوصی بالسفیمی یونٹس تشکیل دےکرباقاعدہ متحرک کردئیےگئےہیں جملہ حکومتی اداروں کو کاروائیاں تیز کرنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ....
آپ سب سے اپیل ہے کہ پاکستان بھرسےجوبھی بھائی سوشل میڈیا پر کسی بھی نوعیت کی گستاخی دیکھیں اسکی کسی بھی صورت کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تشہیر سے گریز کریں چاہے آپ کی نیت آگہی کی ہی کیوں نہ ہو کہ یہ گناہ ہے.....
*جوں ہی آپ سوشل میڈیا پر کہیں بھی گستاخی دیکھیں اپنے شہر کے متعلقہ سائبر تھانوں میں معہ ثبوت درخواست دیں*
*اگر سائبر کرائم تھانہ جات سے آپ کسی بھی قسم کے عدم تعاون جیسےدرخواست وصولی میں تساہل، ایف آئی آر درج کروانے میں کوتاہی سے دوچار ہوں تو ہماری ٹیم کو درخواست وثبوت کی نقول سمیت رابطہ کریں آپ کی ہرممکن قانونی امداد کی جائے گی ان شااللہ ٹیم آپ کےشانہ بشانہ ہوگی.......*
واضح رہے ناموس رسالت و عقیدہ ختم نبوت کے مقدس مشن کےلئے الحمدللہ ہماری ٹیم کے جملہ اراکین اپنی بساط کےمطابق جدوجہد کررہے ہیں اس کےلئے نہ کسی سے دنیاوی مفاد کےطالب ہیں نہ چندہ وغیرہ جمع کیاجارہاہے .....
ذیل میں نمبراورای میل ایڈریس دیاجارہاہےمشاورت ومدد کےلئے رابطہ فرمائیں
0334 5375607
0333 5341620
legalcomissiononblasphemy@gmail.com
منجانب
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
ناموسِ رسالت لائرز فورم پاکستان
لیگل تھینکرز فورم
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان
اہل سنت میڈیا ریسرچ فورم
ورلڈ ختم نبوت کونسل
انجمن عاشقان محمد
ایگل آف اسلام
رضوی میڈیا ورلڈ
تحفظ ختم نبوت فورم
تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم
لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم
رضاکاران ختم نبوت
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
*RMRF*
Comments
Post a Comment