*قرآن پاک و احادیث کے تراجم میں تحریف کا معاملہ*۔۔
چناب نگر سے قرآن پاک میں تحریف اور *تحرمیم شدہ ترجموں* کی طباعت اور ثشہیر کے معاملے میں ملوث مرکزی کرداروں میں سے مدرسہ الحفظ ربوہ کا *پرسنل مبارک احمد ثانی* کو ربوہ کی مقامی پولیس نے گرفتار کر لیا۔
با اثر قادیانی کمیونٹی کے لوگ *ملزم کو قانون سے آزاد کروانے کے لئے کوشاں*۔۔۔
ملک اور بیرون ملک کے *قادیانیوں کا پولیس پر شدید دباؤ*۔۔۔۔
*معصوم لوگوں* کو گمراہ کرنے والا ملزم *مبارک احمد ثانی کے پاس سینکڑوں کی تعداد ميں تحریف شدہ ترجمہ قرآن پاک و احادیث کی کتب موقع پر موجود*۔۔۔۔۔
قادیانی نواز برآمدگی غائب کروانے کے لیا متحرک۔۔۔۔۔۔
*دوگھنٹے سے پولیس کو برآمدگی کرنے سے روک رکھا ہے*۔۔۔۔۔
مذکورہ ملزم کو مقدمہ نمبر 661/22 میں *مقامی پولیس نے گرفتار کیا*۔
اب مقامی پولیس قادیانیوں کے دباؤ پر *مزید تفتیش سے گریزاں ہے* ۔
ملزم *مبارک احمد ثانی* ان غلط ترجموں کے قرآن کی مخصوص *سافٹ وئیر ہاؤس سے انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کروانے میں بھی ملوث ہے*۔
قادیانی نواز لابی وطن عزیز میں فساد برپا کرنا چاہتی ہے اس لیے *قانون کے راستے میں رکاوٹیں* پیدا کی جا رہی ہیں۔۔۔
مدعی مقدمہ پر دباؤ کی ناکام کوشش۔۔۔
برائے رابطہ
03345375607
طالبِ دعا:
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
لیگل تھنکرز فورم
اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم
انجمن عاشقان محمدﷺ
رضوی میڈیا ورلڈ
ورلڈختم نبوت کونسل
تحفظ ختم نبوت فورم
تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان
ایگل آف اسلام
تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم
لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم
رضاکاران ختم نبوت
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن
*RMRF*
Comments
Post a Comment