we love pakistan Army

 یقینی بات ہے پاکستانی قوم اپنی فوج




 سے بے پناہ محبت کرتی ہیں مگر اب

 پاکستانی فوج بھی اسلام اور 

 پاکستان اپنی محبت کا ثبوت دینے کی

 خاطر سویڈن نے جو شرم ناک حرکت

 کی ہے  قرآن مجید کی بے حرمتی

 سرکاری سطح پر کی ہے پاک فوج بھی

 اب ان معلونوں کو  بھرپور انداز میں

 جواب دۓ پورے قوم پاکستان آرمی

 کے شانہ بشانہ کھڑی ہے لہزا پاک فوج

سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کرنے

 کے لیۓ اہم قردار ادا کرۓ شکریہ



Comments