اللہ پاک کے غزاب سے ڈرو اور تحریک لبیک کا ساتھ دو
اللہ پاک کے غزاب سے ڈرو اور تحریک لبیک یا ساتھ دو
#ظالموں_پرپہلاوارشٹرڈاؤن_ہڑتال
کل 27 فروری ہے
خدارا کل اس وطن کی خاطر 🇵🇰
ان غریبوں کی خاطر باہر نکلے اور تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیں
آج وہ آپکے حق کے لیے آواز اٹھا رہیں ہیں آنکا ساتھ دیں
اپنے مجبور لوگوں کی آواز بنے 😭🙏
غریبوں کو خودکشی سے بچانے میں ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
🙏🙏🙏🙏
*اعلان ہمارا ہے مگر امتحان تمھارا ہے ۔*
*ہم اس بار تماشائی ہیں اس بار قربانی پہلے تمھاری ہے ۔*
*تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 27 فروری 2023 کو مہنگائی کے خلاف شٹرڈاون ہڑتال کے اعلان پر عوام کا کڑا امتحان ہے ۔*
*کہ جس عوام کے لیے لبیک والے گولیاں کھانے کے لیے میدان میں نکلنا چاہتے ہیں کیا وہ عوام لبیک والوں کی کال پہ احتجاج ایک دن اپنے کاروبار کی قربانی بھی دے سکتے ہیں یا نہیں ؟*
*اب یہ آپ نے سوچنا ہے کہ درجنوں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ہونے کے باوجود صرف لبیک والے ہی آپ کے مستقبل کے لیئے میدان میں آئے ہیں ۔*
*اور ہاں یاد رہے یہ پہلا مرحلہ شٹرڈاون ہڑتال تمھارا ریفرنڈم اور امتحان ہے ۔*
*اگر تم اس امتحان میں کامیاب ہوگئے تو لبیک والے دوسرے مرحلے میں حکمرانوں کی عیاشیاں و شاہ خرچیاں بند کروا کے ملک کو چوروں ، ڈاکووں سے پاک کریں گے*
*اور اگر تم نے ہڑتال کامیاب کرنے میں لبیک کا ساتھ نہ دیا تو جو ایک واحد آواز مہنگائی کے خلاف لبیک والوں نے اٹھائی ہے وہ بھی دب جائے گی اور پھر صرف پچھتاوا ہی مقدر ہوگا ۔*
*ذرا نہیں پورا سوچیں*
Comments
Post a Comment