*تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی قیادت کی طرف سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد اگلا لائحہ عمل تاجران دوکاندار مزدور تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والوں اور پوری عوام کا شکریہ*
ہمارے پیارے آقا مکی مدنی مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کا فرمان عالیشان ہےکہ "مومنوں کی مثال تو ایک جسم کی طرح ہے کہ اگر ایک عُضْو(حصہ) کوتکلیف پہونچے تو ساراجسم اس تکلیف کو محسوس کر تاہے.،،
(بحوالہ بخاری شریف ج4
ص103حدیث6011
*تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی قیادت کی طرف سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد اگلا لائحہ عمل تاجران دوکاندار مزدور تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والوں اور پوری عوام کا شکریہ*
#ظالموں_پرپہلاوارشٹرڈاؤن_ہڑتال
مگر افسوس اہل گوجرخان کی عوام پر آخر یہ کس طرح کے مسلمان ہیں جو اپنے غریب بہین بھاٸیوں کا درد محسوس نہیں کرسکتے
ھم تو یہ سمجھتے تھے کہ یہ حکمران ھی چالیس سالوں سے ملک کو اس نہج پر لائے لیکن اس میں ان سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کے چاھنے والے غلام بھی اپنا حصہ ڈالتے رھے ھر شہر میں تاجروں نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر لبیک کہا لیکن بڑے بڑے صدور بڑی بڑی جماعتوں کی غلامی کرتے نظر آئے غریب مزدور عوام اور ذیلی تنظیمات تاجراں نے اس مہنگائی کے خلاف اپنی آواز بلند کی ھے جو ایوانوں تک پہنچ چکی ھے ھم تو حکومتوں کو
IMF
کا غلام سمجھتے تھے لیکن انہوں نے اپنا نیٹ ورک نیچے تک رکھا ھوا ھے ضلعی صوبائی و مرکزی تنظیمات کے عہدیداران تاجروں کے حقوق کیلئے نہیں پارٹیوں کیلئے کام کرتے ھیں اس ظالمانہ مہنگائی جس نے قوت خرید ختم کردی لیکن انھیں پارٹی مفادات تاجروں غریب عوام سے زیادہ عزیز رھے ابھی بھی وقت ھے کہ سوچیں کہ اس مہنگائی کے طوفان کو روکنے والوں کے ساتھ کھڑے ھو جائیں کب تک ظالم حکمرانوں کا ساتھ دینا ھے منجانب-خادم تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی
تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی کا احتجاجی جلسہ فوارہ راجہ بازار راولپنڈی 27 فروری بروز سوموار شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر اکثریتی تاجر برادری کے مرکزی انجمن تاجراں ذیلی تنظیموں کے قائدین جرات مند غریب مزدور عوام اور چھوٹے تاجروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس کے باوجود کہ بڑے صدور اور حکومتی غلاموں نے تردیدی لاتعلقی کا اظہار بھی کیا جو حکومتی اور سیاسی جماعتوں کے نمائندے ھوں انہوں نے پارٹیوں کو راضی رکھنا ھے ان کا چھوٹے تاجروں اور عوام سے کیا تعلق ھے تاجروں کی نمائندگی نہ کر کے اپنے حلف سے روگردانی کی ھے ظالمانہ مہنگائی پیٹرولیم مصنوعات اور ٹیکسوں کی بھر مار کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مخالفت سے ان کی اصلیت سامنے آ گئی ھے جس غریب کا چولھا بند ھو گیا لیکن یہ سیاسی جماعتوں کو راضی کرتے رھے جنہوں نے ملک لوٹا اور مقروض ملک عوام پر بوجھ ڈال کر خود جیبیں اور بیرون ملک بنک جائدادیں بنانے اور یہاں اقتدارِ اعلیٰ اور عیاشی پروٹوکول فری پٹرول بجلی گیس مراعات لاکھوں کروڑوں لینے کمانے والوں کو سب کچھ فری دین دشمنی اور دنیا بھی برباد کب تک آخر موت ھے یہ فوارہ چوک کا منظر ھی
لہذاھماری کال کی کامیابی ھے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال
پورے ملک پاکستان کے شٹر ڈاٶن کے مناظر اس لنک میں 👇👇👇👇👇
https://rumble.com/v2ban0i-139904514.html
https://rumble.com/v2ban80-139904784.html
https://rumble.com/v2banhw-139905140.html
https://rumble.com/v2banmc-139905300.html
https://rumble.com/v2bc68a-media-news-6.html
https://rumble.com/v2bc6ps-media-news-8.html
https://rumble.com/v2bc6v2-media-news-10.html
Comments
Post a Comment