*سربراہ تحریک لبیک حافظ سعد رضوی صاحب کی لاہور میں اہم ترین پریس کانفرنس👇*
22
مئی کو تحریک لبیک پاکستان بچاؤ مارچ کرنے جا رہی ہے ، *حافظ سعد رضوی*
پاکستان اندرونی سازشوں کا شکار ہے ، *حافظ سعد رضوی*
پی ٹی آئی نے جو 9 مئی کو کیا اسکی مخالفت کرتے ہیں ، *حافظ سعد رضوی*
سیاست کے لیے پاکستان کا نقصان نہ کیا جائے ، *حافظ سعد رضوی*
تحریک لبیک پہلے بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج کر چکی ہے ، *حافظ سعد رضوی*
سیاسی اور ذاتی انتقام کے خلاف ہیں ، *حافظ سعد رضوی*
خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اسکی مذمت کرتے ہیں ، *حافظ سعد رضوی*
پی ڈی ایم نے خود احتجاج کیا دوسروں کے لیے دفعہ 144 نافذ نہ کریں ، *حافظ سعد رضوی*
عمران خان کو اپنی سیاسی غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا ، *حافظ سعد رضوی*
اس وقت کو اندرونی مشکلات کا سامنا ہے ، *حافظ سعد رضوی*
ٹی ایل پی کو کمزور کرنے کی سازشوں کو ناکام بنائیں گے ، *حافظ سعد رضوی*
22 مئی کو کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ کرنے جا رہے ہیں ، *حافظ سعد رضوی*
🛑
*نکلو اپنے حق کی خاطرنکلو*
*نکلو ڈاکو حکومت کے خلاف نکلو*
*پٹرول 12 روپے سستا ہو کر 270 پر آیا مزید کم کروانے کے لیے حکومت کو دباؤ میں لانے کے لیے*
*22
مئی بروز پیر صبح 11 بجے کراچی سے اسلام آباد*
*تاریخی لانگ مارچ تحریک لبیک*
*کا ساتھ دیں*
*ملک بھر کی طرح پنجاب سے بھی کافلے اسلام آباد جا رہے*
*سعد بھائی کراچی سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے*
*تازہ خبروں کے لیے*
*نئے مرکزی ٹویٹر اکاؤنٹ کو فالو اور ریٹویٹس کریں*
https://twitter.com/TLP_Official__/status/1659080765370425345?s=19
*نیا مرکزی فیسبک پیج*
*پاکستان بچاٶ مارچ میں شرکت کے لیے دیگر شہروں سے کراچی آنے والے کارکنان و ذمہ داران کے لیے جامع مسجد نور محمدی ﷺ لیاری 8 چوک ضلع جنوبی میں رہاٸش اور لنگر کا انتظام کیا گیا ہے*
*Location 👇* لوکیشن
*noor mohammadi masjid*
Comments
Post a Comment