الحَمْدُ ِلله ذالقعد کا چاند نظر آگیا ہے تمام مسلمانوں کو ماہ ذ١لقعد بہت بہت مبارک ہو
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ
*لانگ مارچ کے لیے ضروری اشیاء* ‼️
*کل 22 مئی بروز سوموار تحریک لبیک کا کراچی تا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یہ پیغام ہر کارکن تک آج پہنچائیں*
تحریک کا ہر کارکن اپنا جھنڈا ساتھ لیکر جائے
آپکے پاس موبائل پاور بینک ، چارجر یا ڈیٹا کیبل سولر چارجنگ پلیٹ اور انٹرنیٹ پیکج لازمی ہونا چاہیے
تمام کارکن اپنے ساتھ ایک صافہ (بڑا کپڑا منہ پر باندھنے کے لیے) اور اچھے والا ماسک لازمی ہونا چاہیے
گرمی ہوگی اس لیے اپنے ساتھ پانی کی ایک بوتل لازمی لیکر آئیں اور اپنے ساتھ ایک بیگ لازمی لائیں جو پیچھے پہنتے ہیں اس میں سب چیزیں رکھنی ہیں
کپڑے کے 2 جوڑے ، اپنے گھر کا ایڈریس اور نمبر کسی پرچی پر لکھ کر ساتھ رکھنا ہے ، ساتھ فرسٹ ایڈ کٹ ( پیناڈول گولیاں، پائیوڈین ، پٹی وغیرہ) لازمی لائیں
اپنے ساتھ نمک اور لیموں لازمی لیکر آئیں تاکہ گرمی کی وجہ سے نمکیات کی کمی کا احساس نہ ہو
اپنے ساتھ ایک چھوٹا بٹنوں والا موبائل ہو سکے تو لے جائیں تاکہ گھر کال کرنے میں آسانی ہو اگر انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہوئی تو
ہر کارکن اپنے ساتھ چھوٹی ٹارچ لائٹ لازمی لیکر جائے تاکہ رات میں آسانی ہو
*اسکے علاوہ کھانے کی چیزیں اور وہ سب کچھ جو اپ ضروری سمجھتے ہیں ساتھ لیکر جائیں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو اور لانگ مارچ اتنا شاندار ہو کہ عالم کفر سمیت ہر لبرل کی چیخیں نکلیں*
*جتنا ہو سکے اسے شئیر کریں*
Comments
Post a Comment