*عید کے بعد بتائیں گے کہ قرآن مجید کی حفاظت کیسے کی جاتی ھے!* *خطبہ جمعہ مبارک*

 *🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴

*🌴🌴💐💕   درس حدیث  💕💐🌴🌴*



*‏فرمانِ سیدُالانبیاء صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وبارک وسلم*


*خوش نصیب وہ ہے جو دوسروں سے نصیحت حاصل کرے*


*(ابن ماجہ 35/1 حدیث 46)*


*یہ حدیث مبارکہ مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے (تمام سوشل میڈیا ایپ) پر زیادہ سے زیادہ  شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*


*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*

*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*👇🏻*

*عید کے بعد بتائیں گے!* *خطبہ جمعہ مبارک* 


 *سویڈن میں پھر سے قرآن کی گستاخی* 


 *شہباز شریف کی گستاخ میکرون سے ملاقات* 


 *بھارت میں قربانی کرنے پر مسلمانوں کا قتل عام* 


*خود بھی دیکھیں اور احباب کے ساتھ  شئیر بھی کیجئے* 


*HD VIDEO LINK* 

https://youtu.be/s8BlMTZXDjc


*امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کے آفیشل چینل کو بھی لازمی سبسکرائب کریں👇🏻*

https://m.youtube.com/@AllamaSaadHussainRizviReal


بریکنگ نیوز 🚨

‏عراقیوں نے سویڈن سفارت خانہ کی عمارت خالی کروا لی!!

اُن کا کہنا ہے یہاں سویڈن کا نام بھی کوئی نہیں سنے گا

ہم سویڈن پر لعنت بھیجتے اور اُن مسلمان حکمرانوں پر بھی جو قرآن کریم کی حفاظت کے لیے اقدامات نہیں کرتے  57 اسلامی مردہ سربراہان مملکت میں سے عراق نے جرآت کی ھے ایٹمی طاقت بھکاری حکمران IMF سے عوام دشمن معاہدہ کامیاب مزاکرات کے بعد خوش ھو رھے ھیں انہیں کیا غم کہ قرآن کریم کی گستاخی جلایا جانا کدھر ھوا کیوں ھوا انہیں تو اپنی عیاشیوں کیلئے ڈالر مل گئے *اسی موقعہ اور ایسے ھی لوگوں کیلئے میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ عارف کھڑی شریف نے فرمایا ھے *کہ بیشرمی دے حلوے نالوں ساگ سروں دا چنگا *منجانب-خادم تحریک لبیک پاکستان ضلع راولپنڈی








Comments