سربراہ تحریک لبیک کا چوہنگ میں لانگ مارچ استقبالیہ پر خطاب
چوہنگ: جیل میں خبر پہنچائی گئی چونگ میں لبیک پرخون بہایا گیا، سربراہ تحریک لبیک
چوہنگ: بختاور میرا بھائی شہید ہو گیا مبشر میرا بچہ شہید ہو گیا، علامہ سعد حسین رضوی
چوہنگ: شہدا کا تذکرہ کرتے سربراہ تحریک لبیک نمدیدہ ہو گئے
چوہنگ: لو آج پھر اسی جگہ رسولﷲﷺ کے نام پر آ کھڑے ہیں، علامہ سعد حسین رضوی
چوہنگ: قیامت تک بھی ناموس رسالت کیلئے یہ سینے کبھی کم نہیں ہوں گے، سربراہ تحریک لبیک
چوہنگ: کس جرم میں گولیاں برسائی لبیک کا نعرہ لگانے کے جرم میں؟ علامہ سعد حسین رضوی
چوہنگ: لو ہم نعرہ لگا رہے ہیں من سب نبیا فاقتلوہ، سربراہ تحریک نے نعروں سے کارکنان کا لہو گرمایا
چوہنگ: ہم سو بار کہتے ہیں لبیک یارسولﷲ ﷺ، سربراہ تحریک لبیک
چوہنگ: ہم مبشر اور بختاور کے پاک خون سے سیراب ہیں، سربراہ تحریک لبیک
لب بام بھی پکارا
سردار بھی سزا دی
میں کہاں کہاں پہنچا
تیری دید کی لگن میں
علامہ سعد حسین رضوی نے اشعار پڑھے
چوہنگ: ہر ظلم مٹا جا رہا اسلام کا جھنڈا اوپر آ رہا ہے، علامہ سعد حسین رضوی
چوہنگ: پاکستان بچاؤ لانگ مارچ تاریخ پاکستان میں سنہرہ باب ثابت ہوگا، علامہ سعد حسین رضوی
*🔴"مرکز جامعہ مسجد رحمۃ اللّٰہ العالمین سے براہ راست"📡*
*Pakistan Bachao March*
*Live HD Video Link👇👇*
*تمام احباب لائیو لنک کو زیادہ سے زیادہ گروپس میں شیئر کریں جزاکم اللہ خیرا*
Comments
Post a Comment