*حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات

 *"ہماری منزل اسلام آباد نہیں اسلام ہے"*

*ہمیں حضورﷺ کا دین تخت پر لانے کی غرض ہے اگر تم لے آؤ تو ہم تمہارے پیچھے چل پڑیں گے!*

*قائد تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب* 


#بفضل_خدا_فتح_لبیک_کی



*پیٹرول پہلی سے سستہ ہو رہا*

*حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات* 



*پاکستان بچاؤ مارچ کے ثمرات آنا شروع روٹی کی قیمت 20 روپے سے کم کر کے 15 روپے نان کی قیمت 30 روپے سے کم کر کے 25 روپے*  

 *شکریہ تحریک لبیک پاکستان* 






                       






                            








                  








*مکمل  معاہدہ آفیشل*

*کی مکمل تحریر* 


*معاہدہ مابین فریقین*


1-

حالیہ گستاخیوں میں ملوث گستاخان رسول و گستاخان مقدسات اسلام کا غیر جانبدارانہ ٹرائل چلا کر انہیں کیفرکردارتک پہنچایا جائے گا نیز سزا یافتہ ملزمان کی اپیلوں کا فیصلہ بھی اسپیڈی کرایا جاۓ گا۔


2- 

سوشل میڈیا سے گستاخانہ اور غیر مہذب مواد ہٹانے کیلئے فلٹریشن نظام لگایا جاۓ گا۔


3۔ 

مقدسات اسلام کی تضحیک کوروکنے کیلئے پہلے سے موجودادارہ کی صلاحیت اور استعدادکومزید بڑھایا جائے گا تا کہ وہ اپنے کام کو موثر طریقے سے سرانجام دے سکے، نیز ایف آئی اے کے تحت 

Counter Blasphemy Wing

 کا با قاعدہ قیام عمل میں لایا جائے گا۔


4۔ 

295C

 سی کے ملزمان پر 

ATA7 

کا اطلاق بھی کیا جاۓ گا۔


5۔ 

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وزارت خارجہ


 Working Days 3 


میں امریکی حکومت کے نام خط جاری کرے گا اور ان کی وطن واپسی کے لیے حکومت مزید سنجیدہ اقدامات اٹھاۓ گی ۔


6۔ 

اردوکوبطور سرکاری و دفتری زبان مز ید ترویج دی جائے گی ۔


7۔ 

تحریک لبیک پاکستان کے خلاف پیمرا اور پی ٹی اے کے تمام نوٹیفیکیشنز کوڈی نوٹیفائی کیا جائیگا۔


8۔ 

حکومت پاکستان تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان و ذمہ داران پر درج تمام سیاسی مقدمات کا اخراج کرے گی۔


9-

 وزارت داخله تحریک لبیک پاکستان سے متعلق ایک خط جاری کرے گی جس میں ان امور کی صراحت ہوگی کہ تحریک لبیک پاکستان دہشت گر تنظیم نہیں بلکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تحت رجسٹر ڈ ایک سیاسی جماعت ہے،اس

جماعت پر حکومت کی طرف سے سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پرکسی بھی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں ہے، بلکہ

دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح انہیں بھی مکمل آزادی حاصل ہے ۔


10۔ 

تحریک لبیک کے ذمہ داران و کارکنان جن کوفورتھ شیڈول سے نکالا جا چکا ہے ان پر عائد تمام پابندیاں اٹھادی جائیں گی ، اس متعلق حکومت پاکستان صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کرے گی ۔


11۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لانے اور عوام کور یلیف فراہم کرنے کے ٹی ایل پی کے مطالبہ کے تناظر میں یہ

طے پایا کے آئندہ پیٹرولیم کی قیمتوں کے تعین میں درج ذیل عوامل :

ا۔ قیمتوں میں بین الاقوامی سطح پر کمی

روس سے ستے تیل کی درآمد

۔ روپے کی قدر میں بہتری

کا %100 فائد عوام کومنتقل کیا جائے گا، جبکہ 30 جون 2023 کو پہلے مرحلے میں *تحریک لبیک پاکستان کے مطالبے کے مطابق* قیمتوں میں کمی کی جائے گی نیز 15 جولائی 2023 کو دوسرے مرحلے میں بھی کمی کی جائے گی ۔


12۔

 اس معاہدہ پر عملدرآمد کے لئے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں تحریک لبیک پاکستان چار نام دے گی

جبکہ حکومت پاکستان کی جانب سے وزارت داخلہ، پی ٹی اے،ایف آئی اے منسٹری آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اور صوبائی محکمہ داخلہ کے نمائندے شامل ہیں ۔


معاہدے پر دستخط کرنے والے


فریق اول


1.

رانا شیطان 

وفاقی وزیر داخلہ 


2

سردار ایاز شیطان

وفاقی وزیر برائے سیاسی امور


فریق دوئم


1-

رکن شوریٰ تحریک لبیک پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب دامت برکاتہم العالیہ 


2.

رکن شوری تحریک لبیک پاکستان

علامہ غلام عباس فیضی عباسی صاحب دامت برکاتہم العالیہ





Comments