*🚨الرٹ🚨*

 *🚨الرٹ🚨*

*حکومت کی غنڈہ گردی جاری*‼️




ایک طرف مذاکرات کا ڈھونگ رچایا ہوا ہے جبکہ دوسری طرف خفیہ چور رستوں سے پولیس کی مزید نفری تعینات کی جا رہی ہے۔

اہم ٹکرز:

16-06-2023


سرائے عالمگیر میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی بندش کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی


سرائے عالمگیر کو اسلام آباد بنانے کی کوشش کیوں کی جارہی ہے ، ترجمان ٹی ایل پی


ایک طرف مذاکرات دوسری طرف اوچھے ہتھکنڈے دونوں ساتھ نہیں چل سکتے ، ترجمان ٹی ایل پی



نقل وحرکت ، انٹرنیٹ سمیت بنیادی آزادیوں پر پابندی حکومت کا صوابدیدی اختیار نہیں ہو سکتا، ترجمان ٹی ایل پی


آزادی رائے سب کا حق ہے اس سے محروم کرنا انسانی حقوق کے منافی ہے ، ترجمان ٹی ایل پی



جمہوری نظام میں آزادی اظہار رائے سب سے بڑا ذریعہ ہے، ترجمان ٹی ایل پی 

 

موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی بندش آزادی اظہار رائے کو دبانے کی مذموم کوشش ہے، ترجمان ٹی ایل پی


 حکومت فوری طور پر غیر معمولی اقدامات کا سلسلہ بند اور سرائے عالمگیر میں موبائل سروس اور انٹرنیٹ کی سروسز بحال کرے ، ترجمان ٹی ایل پی


جاری کردہ

شعبہ نشر و اشاعت

تحریکِ لبیک پاکستان



*سرائے عالمگیر میں*

*⚠️ٹیلی فون سروس معطل*

*⚠️انٹرنیٹ سروس معطل*

*⚠️بجلی سروس معطل*


*⚠️راستے سروس معطل*


*⚠️سرائے عالمگیر کے تمام چھوٹے بڑے راستے بند*

*⚠️پولیس کی بھاری نفری تعینات*

*⚠️ایف سی کی بھاری نفری تعینات*


*⚠️رینجرز کی یونٹیں ریلوے پل جو جہلم دریا پر ہے کافی تعداد میں تعینات* 

*🤷‍♂️یہ کونسے مذاکرات ہو رہے ہیں جس میں یہ سب ہو رہا ہے* 

*🚨دوسرے شہروں سے گرفتاریاں بھی جاری ہیں راولپنڈی ڈویژن کی لسٹیں تیار ہوگی ہیں*


*🚨🚩⚠️🥷تمام کارکنانِ تحریکِ لبیک یا رسول اللّٰہﷺ پاکستان ہنگامی🚫 صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہو جائیں اور مرکزی کنٹینر کے حکم کا انتظار کریں🚩*

 *حکومت کے عزائم ٹھیک نہیں*


*ایسی اطلاعات آرہی ہیں کہ راولپنڈی اسلام آباد کی سائڈ پر پولیس ، کارکنان کی تلاش کررہی ہے برائے کرم تمام کارکنان اور عہدیداران اپنی حفاظت یقینی بنائیں مرکز کے حکم اور کال کا انتظار کریں اللہ عزوجل اپنے محبوب نبی کریم ﷺ کے صدقے کرم فرمائے آمین ثم آمین بوسیلہ مرشد کریم امیرالمجاہدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ*

Comments