High Alert Msg:* 🚨

 *🛑 High Alert Msg:*















*السلام علیکم۔۔۔!*

*جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں تحریک لبیک پاکستان کا پاکستان بچاؤ مارچ کراچی سے لیکر لالاموسی تک مکمل طور پر پرامن طریقے سے پہنچا ہے کسی بھی جگہ کوئی پتہ تک نہیں ٹوٹا نا کسی نجی یا سرکاری املاک کا کوئی نقصان ہوا نا کسی گاڑی کا شیشہ ٹوٹا نا کسی بھی دوکاندار کا کوئی مالی نقصان ہوا اب موجودہ حکومت کی زمہ داری ہے کہ اس پرامن مارچ کو اپنی منزل مقصود تک پہنچنے دے لیکن کچھ ایسی ویڈیوز دیکھنے میں آئی ہیں جن میں پولیس کی گاڑیوں میں سادہ لباس میں پولیس اہلکار بیٹھے ہیں لگتا ایسا ہے کہ ان سادہ لباس اہلکاروں کو اس پرامن مارچ میں شامل کروا کے حکومت توڑ پھوڑ کروا کر الزام TLP پر دھرے گی تو اس کیلئے مارچ میں موجود تمام کارکنان کہ یہ زمہ داری ہے کہ وہ سب چوکس رہیں اپنے اردگرد نظر رکھیں اگر کوئی مشتبہ شخص نظر آئے جس کے پاس پولیس کے ڈنڈے لاٹھیاں یا اسلحہ ہو تو فوراً اسکو مارچ کی سیکیورٹی کے حوالے کریں آپ نے کسی کو بھی مارنا پیٹنا نہیں ہے بلکہ سیکیورٹی کے حوالے کرنا ہے اگر کوئی آپکو اشتعال دلوانے کی کوشش کرے تو اسکی بھی باتوں میں نہیں آنا بلکہ اسکو اشتعال دلوانے اسکی ترغیب دینے یا ایسے اشتعال دلوانے والے نعرے لگانے سے روکنا ہے آپ سب نے اپنے ہوش و حواس قائم رکھنے ہیں جوش کی بجائے ہوش سے کام لینا ہے کچھ شرپسند آپکے اس پرامن مارچ کو سبوتاژ کرنے کی ناکام پلاننگ میں مصروف ہیں اپنا بھی خیال رکھیں اور دوسروں کا بھی قائدین اور کارکنان کی حفاظت سب کی زمہ داری ہے سب اپنی اپنی زمہ داری نبھائیں گے تو کسی کو شر پھیلانے کا موقع نہیں ملے گا۔*

*_TLP Muslim Media Official_*











*ایک اور پولیس کی بڑی وین* جس میں سول کپڑوں میں ملبوس بندے موجود جو تحریک لبیک کے مارچ میں انتشار پھیلانے آئے تھے سکیورٹی ٹیم کی بہترین حکمت عملی کے تحت انتشار پھیلانے والوں کو بے نقاب کرنے کا سلسلہ جاری     *حکومت انتشار پھیلا کر الزام لبیک والوں پر لگانا چاہتی ہے*🚨🚨🚨




Comments