ہر مسلمان یہ کام ضرور کرۓ

 


Alert🚨🚨🚨🚨 الرٹ الرٹ

*خدارا توجہ فرمائیں*

*یہ آخری پیغام ہے اور حتمی اور درست پیغام ہے*

*تمام بہن بھائی توجہ سے پڑھیں اور شیئر کریں*

*🛑فلم کو رپورٹ نہ کریں*

*جی ہاں فلم کو رپورٹ نہ کریں*

*ہم سے غلطی ہوئی ہے😔*

*رپورٹ کرنے سے فلم کی ویڈیو اوپن کرنے کی وجہ سے فلم top پر آئے گی مزید promote ہو گی اور لاکھوں لوگوں تک پہنچ سکتی ہے*


*لحاظہ ہم نے جس جس گروپ میں یا پرسنل کسی کو رپورٹ کرنے کے میسج کیئے تھے اب مزید کسی کو وہ میسج نہ کریں بلکہ ہر جگہ سے وٹس ایپ گروپ، فیس بک وغیرہ اور جن کو پرسنل فلم رپورٹ کرنے والے میسجز پوسٹ ویڈیوز بھیجیں ابھی فورا ہر جگہ سے ڈیلیٹ کر کے اپنا فرض لازمی ادا کریں تاکہ مزید کوئی رپورٹ نہ کرے اور مزید آگے لنک شیئر نہ ہو ورنہ ساری دنیا کے لوگوں تک پہنچ جائے گا لنک۔*


*🛑جلدی ہر جگہ سے سب کچھ ڈیلیٹ کریں اور یہ پیغام جلد سب تک پہنچائیں*


یہ تحریر کاپی کریں 

👇👇👇

Dear youtube team! Your working is not eligible for 5 Star because a channel called Khoosat Films on YouTube which is sharing religious extremism content which has hurt the hearts of millions of people. No action has been taken against Khoosat Films by YouTube. YouTube deserves 1 star for this incompetent policy of YouTube.

Comments