*‏امریکہ کون ہوتا ہے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے والا۔۔؟*

 *سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب نے سب کو آئینہ دکھا دیا* 



 *ہمیں کہا جارہا ہے شرپسند جتھے ہیں* 

*شر پسند وہ ہیں* 

 *جنہوں نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو فروخت کیا*

 *جنہوں نے ملعونہ عاصیہ کو بھگایا*

*جنہوں نے غازی ممتاز قادری شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کو پھانسی دی* 

*جو 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر ملک سے بھاگ گئے* 

*شر پسند وہ ہیں جنہوں نے فوجی املاک نہ چھوڑیں*

*جنہوں نے قوم کی بیٹیوں کو نچوایا*

*جنہوں نے روٹی کپڑا ، مکان کے نام پر قوم کو بھوکا سلایا*

*جنہوں نے ختمِ نبوت ﷺ قانون میں چھیڑ چھاڑ کی*

*جنہوں نے کشمیر کا سودا کیا*

*شرپسند عناصر تو یہ لوگ ہیں*



*بدقسمتی سے یہ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں* 

*جن کی ذمہ داری شفاف انتخابات کا انعقاد ہے جو یہ پوری کرنے سے قاصر ہیں* 

*اور انکی اپنی حیثیت یہ ہے کہ انکو دس لوگوں کی بھی حمایت حاصل نہیں ہے نہ یہ عموامی نمائندے ہیں* 

 *اسکے باوجود یہ شخص 60 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کرنے والی سیاسی جماعت کو جتھہ کہہ کر عوام پاکستان کی توہین بھی کررہا ہے اور نفرت کی فضا قائم کرنے میں پیش پیش ہے*

 *یاد رہے یہ وہی شخص ہے*

*جسکے دور حکومت میں بےروزگاری ، بچوں سے زیادتی ،ڈکیتیوں ،اور* *خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے* 

*9 مئی ملک میں جو دہشتگردی کے واقعات ہوئے انکا ذمہ دار بھی یہی شخص ہے جو امن و امان کی* *صورتحال قائم نہ رکھ سکا اسے تو خود استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا* 

 *محسن نقوی صاحب ہر طرف سے ذلیل ہو کر اب آپ اسلام پر حملہ آور نہ ہوں* 

 *تحفظ ختم نبوت ﷺ ریاست کی ذمہ داری ہے جو آپ پوری نہیں کررہے لیکن یہ یاد رکھیں*

*ہم ہر سانس کے ساتھ تحفظ ختم نبوت ﷺ کیلئے تیار ہیں۔*


*•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•* 

  *اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*


*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار  🌹🌺*

*🇵🇰🌺ٹی ایل پی مجاہد میڈیا 🌺🇵🇰*

*•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•* 


*‏امریکہ کون ہوتا ہے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے والا۔۔؟*



*‏قادیانی گروہ کا کوئی بھی فرد براہ راست یا بالواسطہ اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرے یا اپنے عقیدے کو اسلام کہتا ہے یا اسکی تبلیغ کرتا ہے تو اسے ایک مدت کیلئے کسی بھی وضاحت کی تین سال قید کی سزا دی جائے گی اور جرمانہ عائد ہو گا*




*‎#دہشت_گردحکومت_غداراسلام*





Comments