الیکشن 2024 کے حوالے سے ضروری پیغام….آخر کب تک
رسول اللہ ﷺ کا ارشاد مبارک ھے
1-آخر کب تک ہم غریب مجبور اور بے روزگار لوگوں کو ان کے بنیادی حق سے محروم رکھیں گۓ.
2-آخر کب تک ہم سود کے آلودہ نظام سے نجات حاصل کریں گۓ آخر ایک دن ہمیں دنیا سے جاکر اپنے رب تعالی کے خصور خاطر بھی ہونا ہے.
3-ہم نمازیں بھی پڑتے ہیں روزے بھی رکھتے ہیں قرآن مجید درودھ شریف اور دیگر نیکی کے کام بھی کرتے ہیں لیکن پھر بھی ہر گھر میں بے برکتی پیسوں کا رونا آخر کیوں یہ سب تو برکت والے کام تھے لیکن اتنا رونا کیوں
4-کیوں کہ ھم کفر کے سودی نظام پر راضی ہوچکۓ ہیں اس لیۓ ہم پر اتنی بے برکتی بیماری اور بے بسی کا غزاب موجود ہے-
5-رسول اللہ ﷺ فرمان مبارک ہے کہ بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے لیکن آج تو کفر سے بھی زیادہ خوفناک معاملہ ہے
بےروزگار اور مجبور لوگوں کو گستاخی بکواس کرنے پر ابھارا جارہا ہے مزید جانیں اس لنک میں
6- جن حکمرانوں نے گستاخ عاصیہ معلونہ کو پاکستان سے فرار کیا آور جنہوں نے گستاخ فرانسيس صدر میکرون معلون سے ہاتھ ملایا وہ سب نہ کبھی ھم مسلمانوں کے خیرخواہ تھے اور نہ ہوسکتے ہیں
7-کب تک نوجوان نسل شادی کے بجائے فحاشی اور زنا کے کاموں میں رہے گٸ آخر کب تک
8-آخر کب تک بجلی گیس پانی صحت و صفائی کے مساٸل میں قوم اپنے حق کے لیۓ احتجاج کرتی رہے گٸ
9-منکرین ختم نبوت یعنی قادیانی جب تک اس دھرتی پر موجود ہیں اور ہمارے آلہ احدوں پر بھی تب تک اس ملک میں امن قاٸم ہونا ناممکن ہے کیونکہ خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیق ؓ نے دورخلافت سمبھالتے ہی ان منکرین ختم نبوت کا فل فور خاتمہ کروا کر ریاست مدینہ قاٸم کی تھی-
10-اگر ہمیں اس ملک کی حفاظت کرنی ہے اور ان سب مساٸل سے جان چھرانی ہے تو ہمیں اپنا ووٹ کا صحیح استعمال اس دعا کے ساتھ کرنا ہوگا یااللہ میری توبہ ہمیں سود کے نظام سے نجات دۓ کر پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کی پاکیزہ بہاریں عطا فرما آمین
11-اگر سابقہ حکومتيں سرکوں میٹرو سے زیادہ کالا باغ دیم بنانے پر زور دیتی تو پاکستان کا آج یہ حال کبھی نہ ہوتا
12- جو مہنگی بجلی ہمیں آج 35 سے 40 روپے یونٹ پرھتی ہے وہ ہمیں صرف 3 سے چار روپے یونٹ بجلی ملتی مزید معلومات اس کالا باغ ڈیم کے بارے میں اس لنک میں جانیں-
13-اگر تحریک انصاف پیلزپاڑٹی نون لیگ پاکستان کے لیۓ واقعہ ہی مخلص ہیں تو ان کے کارکنان اور ووٹرز کو چاہۓ کے ان سے مطالبہ کریں کہ ووٹ بعد میں دیں گۓ پہلے پاکستان میں مہنگائی پر قابو پانے کی خاطر اپنا حصہ ڈالو یعنی کچھ پیسے اس ملک کا قرض اتارنے کے لیۓ پاک فوج یا نگران حکومت کو دو پھر اس کی رسید قوم کو پیش کرو لیکن یہ ایسا کچھ بھی نہیں کریں گۓ کیوں کہ یہ سب اللہ رسول کے دشمنوں سے گلے اور ہاتھ ملاچکۓ ہیں اس لیۓ یہ ہم مسلمانوں کے خیرخواہ نہیں
14-پچھلے پانچ سال میں پی ٹی آٸی اور پی ڈی ایم کی حکومت رہی ان کے مزید حالات یاد ہیں تو ٹھیک اگر نہیں تو اس لنک میں جاکر دوبارہ ذہین نشین کر لیں-
15-آخر میں بس اتنا ہی کہ اگر تو ہم مسلمان ہیں تو اپنے نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کو اس الیکشن میں یقینی بناٸیں جیسے ھماری ملک کی پاک فوج اس ملک کی جغرفیاٸی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے
16-اندیا میں ہندو قوم گاۓ کی اس طرح حفاظت کرتی ہے اس کو قربان کرنا دور کی بات اگر وہ روڈ پر آکر کھڑی ہوجاۓ اور ٹریفک جام ہوجاۓ تو کسی میں جرت نہیں ہوتی وہ اس کو پھتر مار کر آگۓ سے ہٹاۓ
ٹھیک اسی طرح ہم پاکستانیوں کو بھی اپنی نظریات کی اس طرح حفاظت کرنی ہوگٸ اس الیکشن میں
ہمارے نظریات ہیں ناموس رسالت ﷺ 295 C
اور ختم نبوت ﷺ کا تحفظ اصحابہ اکرام اہلبیت علیہ السلام اولیا۶ کاملیں برزگان دین یعنی کوٸی بھی ان مبارک ہستیوں کی توہین کا سوچ بھی نہ سکۓ اور پہلے سے موجود سزا۶ یافتہ گستاخ معلونوں کو فل فور سزا۶ موت دی جاۓ-
5 نمبر ملک میں بڑھتی ہوٸی گستاخیوں کا ثبوت
*✨دعوت نامہ برائے شمولیت تحریک لبیک پاکستان✨*
✨ہم آپ کو ایسی جماعت کی طرف دعوت دیتے ہیں جس کے بارے میں قرآنِ کریم میں حکمِ خداوندی ہے!
كُو٘نُو٘ا مَعَ الصَّدِی٘قِین
"سچوں کے ساتھ ہو جاؤ"
✨تو آئیے ایسی جماعت کا ساتھ دیتے ہیں جس کی سیاست دین کے تابع ہے ۔
✨ایسی جماعت جو مجبور اور لاچار عوام کی آواز ہے۔
✨ایسی جماعت جو ٹیکسوں کی نہی بلکہ زکوۃ دینے کی بات کرتی ہے۔
✨ایسی جماعت جو پاکستان کو اس کے اصل مقاصد کی طرف لے جانے والی ہے۔
✨ایسی جماعت جو سود سے پاک نظام چلائے گی۔
✨ایسی جماعت جو تباہی، بیروزگاری، غربت، لا قانونیت، معاشی بدحالی سے پاک پاکستان بنانی والی ہے۔
✨ایسی جماعت جو غدران اسلام و پاکستان کو صفحہ ہستی سے مٹا دے گی۔
✨پاکستان کی واحد ایسی جماعت جو ملک کی بیٹی عافیہ صدیقی کو واپس لائے گی۔
✨وہ واحد جماعت جو پوری دنیا پر اسلام کا پرچم غالب کرے گی۔
✨▫️تو کیوں نا ہم اب ایسی جماعت ، جماعت تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیں ،
کرین پر مہر لگائیں تاکہ ہمارا پیارا ملک ترقی کی راہوں پر گامزن ہو سکے۔
ہمارا اور ہماری نسلوں کا مستقبل روشن اور محفوظ ہو سکے ۔
✨آئیں دین اسلام کی سربلندی اور پاکستان میں نظام مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ کے لیے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیں ✨۔
⭕اپنی تفصیلات درج ذیل میں تحریر کریں۔
*نام۔ _________________
*ولدیت۔ ______________
*شہر۔ ________________
*ایڈریس۔ ______________________
________________________
رسول اللہ ﷺ کا فرمان مبارک ہے کہ
ترجمہ
*دل خون کے انسو روتا ہے 😢😢😢😢
غیرت ہے بڑی چیز جہان تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاج سردارا ۔
ملک پاکستان کو بنے ہوئے 75 سال ہو گئے ۔۔۔
۔👈اذانیں بھی ہوتی رہیں لبیک یا رسول اللہ کا نعرہ بھی لگتا رہا .
لیکن یہ قوم بے راہ روی کا شکار ہو گئی ۔۔
۔👈پھر ایک مرد قلندر ویل چیئر والے بابے نے نبی کریم رؤف الرحیم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نظرِ عنایت سے لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نعرہ اس اخلاص سے لگایا ۔۔دلوں پر لگا ہوا زنگ اترنے لگا اور لوگ جوک در جوک اس کاروان عشق میں شامل ہوتے رہے ۔۔اس کاروان عشق میں شامل ہونے والوں کا کوئی بھی دنیاوی مفاد نہیں تھا ۔
۔👈اس مرد قلندر نے عشق مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ایسی چنگاری روشن کی کہ دنیا کی لذتوں سے بیزار کر دیا ۔
۔👈اُس درویش نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اس حدیث مبارکہ یعنی کوئی شخص اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک اپنی مال اولاد گویا کہ اپنی جان سے بھی بڑھ کر مجھ سے محبت نہیں کرتا کا عملی رنگ لوگوں میں بھر دیا .
👈۔وہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے عاشق نہ برادری کی پرواہ کرتے تھے نہ کسی دنیاوی نقصان کی ان عاشقوں کو حقیقی معنوں میں در رسول تک پہنچا دیا ۔
👈اس مرد قلندر نے ایک ایسا کاروان عشق تیار کیا ۔جو جان دینے کو بھی معمولی چیز سمجھتے کوئی دنیاوی مصیبت یا مجبوری ان کو ان کے مقصد سے پیچھے نہ ہٹا سکی .
۔👈اس نورانی چہرے والے بابے نے امت کے نوجوانوں کے دلوں میں یہ بات ڈال دی کی جو دنیا تو عارضی ہے بس تم کوشش کرو باقی حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون ۔باقی دنیا فانی ہے چار دن کی زندگی ہے
۔👈اس عاشق سر مست جو اپنے اپ کو کتا پاک رسول اللہ کا کہتا تھا😢 کہ یہ ایک باطل نظام ہے تم نے اس باطل نظام کو عشق مصطفی کی پاکیزہ روشنی سے طہارت دینی ہے ۔
👈۔پھر ایک وقت ایا کہ ایک طرف یہ مرد قلندر اکیلا اور پورا باطل نظام اس کے مقابلے لیکن اس درویش نے نہ حالات کو دیکھ کر بات کی اور نہ ہی کسی مجبوری کا اظہار کیا ۔اس کی سب سے بڑی وجہ یہ اقا دو جہاں کا دیوانہ اخلاص کا پہاڑ تھا ۔۔
۔👈اس سپہ سالار عشق کے قافلے کے ساتھ لوگ اس لیے جڑتے رہے کہ اس نے حضور سے بات شروع کی اور ختم بھی حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کی ۔اس مرد قلندر نے دنیا داروں سے حضور کے غلاموں کو بیزار کر دیا ۔
سب سے بڑھ کر اس نے ہمارے ایمان اور عقیدے کی حفاظت کی اور اس مرد قلندر کے اخلاص کی بدولت اللہ کی غیبی مدد بھی اتی رہی۔
مختصر خلاصہ یہ کہ
کہاں انہیں جانا انہیں ماننا نہ رکھا غیر سے کام للہ الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا سے بات شروع اور ختم ہوتی تھی
اور کہاں صرف تعداد بڑھانے اور اس اخلاص نظریے اور مشن کی پاکیزگی اور روحانیت کو پس پشت ڈال دیا گیا ۔
اور بابا جی کا وہ فرمان ہمارے لیے مشل راہ ہے کہ ہمیں سیٹیں نہیں چاہیے محمد عربی کا دین چاہیے ۔عقل والوں کے لیے اس میں ایک بہت بڑی بات ہے
اور ہر عاشق رسول کی دل کی یہ صدا ہے کہ بے شک اسمبلی میں دو بندے ہی چلے جائیں لیکن ہو مفتی قاسم فخری کی طرح
کیونکہ وہاں جا کر حضور کے دین اور اسلام کے درد کی بات وہی کر سکتا ہے جو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا سچا پکا غلام ہوگا
اس وقت بابا جی سے متاثر ہو کر اس کاروان عشق میں شامل ہونے والوں کے دل چھنی ہیں ۔یہ نہ ہو کہ اپنے فیصلوں پر پچھتانا پڑے ۔۔یہ چار دن تو گزر ہی جائیں گے ۔۔کل جب بابا جی کے سامنے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں پیشی ہوگی ۔تو یہ نہ ہو کہ اس وقت شرمندگی ہو اج ہمیں غور و فکر کرنا ہوگا ۔کہ باطل نظام کے حصہ دار جن لوگوں کو ہم نے اپنے پیچھے لگانا تھا ہم ان کے پیچھے چل پڑے ۔😢
من جانب خاک پائے امیر المجاہدین
..
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Comments
Post a Comment