لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی کی ہنگامی پریس کانفرس
تحریک لبیک پاکستان نے الیکشن نتائج مسترد کردیے،
لاہور: کل کا دن پاکستان کے لیے اہم ترین دن تھا: سعد رضوی
لاہور: الیکشن کمیشن کی بدیانتی صاف دیکھنے کو ملی: سعد رضوی
لاہور: بہت ساری جگوں پر تحریک لبیک پاکستان جیت رہی تھی: سعد رضوی
لاہور: لیکن رزلٹ روک دیا گیا: سعد رضوی
لاہور: فارم 45 کے مطابق ہم جیت گئے: سعد رضوی
لاہور: حمزہ شہباز کو جتوایا گیا: سعد رضوی
لاہور: ہم اس دھاندلی کی مذمت کرتے ہیں: سعد رضوی
لاہور: یہ پاکستان کی سب سے بڑی دھاندلی ہے : سعد رضوی
لاہور: اگر یہی کام کرنا تھا تو پاکستان کے لوگوں کا پیسہ اور وقت برباد کیوں کیا : سعد رضوی
لاہور: یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے : سعد رضوی
لاہور: پاکستان تحریک لبیک کے 30 لاکھ ووٹ کاٹے گئے: سعد رضوی
لاہور: کل 1 بجے مُلک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے: سعد رضوی
لاہور: ہم عدالت سے بھی رجوع کر رھے ہیں: سعد رضوی
┈•*
*اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیْكَــــــ یَارَسُـــوْلَ اللّٰهﷺ*
🇵🇰 TLP MujahiD Media 🇵🇰
Comments
Post a Comment