Posts

فیض معلون: بھون کر رکھ دیں گے* ۔۔۔؟؟ *بابا جی: سینے حاضر ہیں* ۔۔۔!!!

کون ہے کہ جس کی عزت سوشل میڈیا پر محفوظ ہو»فاضل جسٹس چوہدری عبدالعزیز کے ریمارکس۔

وفاقی حکومت اپنے ذاتی مقاصد کیلئے ٹی ایل پی کا نام استعمال کرنے کرنے سے گریز کرے، ترجمان ٹی ایل پی

سپریم کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر اپیلوں کی سماعت۔۔۔

*دوران سماعت ایک مبینہ وکیل عزیزالرحمن وقاص ایڈووکیٹ کو عدالتی سیکورٹی سٹاف نے عدالتی کاروائی کی ریکارڈنگ کرتے ہوئے پکڑ لیا۔۔۔* عدالتی سیکورٹی سٹاف نے عزیزالرحمن وقاص ایڈووکیٹ کا موبائل فون اپنے قبضے میں لے لیا۔۔۔

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وفاقی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف لاہور ہائیکورٹ کے ایک تاریخی فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پی ٹی آئی بھی گستاخوں کی ہم نوا نکلی

کبھی کسی نے غور کیا ہے کہ پاکستان کے بائیس کروڑ عوام میں سے کسی کے خواب میں حضور ﷺ نے تشریف لاکر گستاخوں کا ذکر کیوں نہیں کیا»فاضل جسٹس چوہدری عبدالعزیز کے ریمارکس۔*

فاضل عدالت نے وفاقی وزارت قانون کے نمائندے اور ڈی پی او چنیوٹ کے عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔۔۔

کراچی میں پیرا میڈیکل اسٹاف پر بدترین تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔

Application form

8 Bat Broken Deliveries In Cricket Ever for more👇

کسی بھی ایسے افسر کو معاف نہیں کیا جائے گا،جو اس معاملے میں غفلت اور لاپرواہی کا مرتکب ہو»فاضل جسٹس چوہدری عبدالعزیز کےریماکس